• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مذاکرات کا ڈھونگ قبول نہیں، آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی ،حماس

پیر 13-01-2020
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
مذاکرات کا ڈھونگ قبول نہیں، آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کا ڈھونگ ہرگز قبول نہیں، فلسطین کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے انٹر ویومیں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینیر رہ نما اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھارنے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کسی عرب ملک کے داخلی امورمیں ہرگز مداخلت نہیں کرتی،  حماس کی سیاست کا محور صرف اور صرف فلسطین ہے اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی تنظیم کی جدو جہد جاری رہے گی ۔

ذرائع ابلاغ میں حماس کی اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی اور مذاکرات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ  صیہونی ریاست کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کا ڈھونگ قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی  خطے میں جاری محاذ آرائی میں کسی فریق کی طرف داری کریں گے، حماس مفاہمت اور مصالحت کی کوششوں کا حصہ ہوگی۔

Tags: آزادی فلسطینصیہونی ریاستمحمود الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.