• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کے چھاپے،مزید 12 فلسطینی گرفتار

پیر 05-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے،11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز گھر گھر تلاشی کی مختلف کارروائیوں میں  مزید 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج  نے مختلف علاقوں میں لاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 12 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد  نامعلوم حراستی مراکز منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی شہریوں کو غرب اردن اور القدس سے حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ  شام اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر تلاشی کے دوران فراس ابوالرب اور احمد عبداللطیف زکارنہ کو حراست میں لیا۔

ادھر بیت المقدس میں عیسویہ اور شفاط پناہ گزین کیمپ میں چھاپے مارے گئے اور متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

عیسویہ سے محمد مرعی درباس، علی محمد علی عبید، عدی داری اور علاء احمد داری کو حراست میں لینے کی تصدیق کی گئی۔

ادھر صیہونی فوج نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں بعض سیکیورٹی اداروں کو مطلوب فلسطینی بھی شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.