• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فیس بک انتظامیہ نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کا پیج بلاک کردیا

ہفتہ 12-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فیس بک انتظامیہ نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کا پیج بلاک کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرئیل کے مظالم دنیا کے سامنے لانے والے ہرادارے ہر تنظیم اور ہر شخص کے خلاف اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں ، حالیہ فلسطینی خبروں کے ادارے مرکز فلسطین کے فیس بک پیج کو بھی صیہونی مظالم دنیا کے سامنے لانے کی پاداش میں بلاک کردیا گیا ۔

فیس بک نے انتظامیہ نے ‘مرکزاطلاعات فلسطین’ کی عربی ویب سائٹ کا صفحہ بھی بلاک کردیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فیس بک انتظامیہ کی طرف سے کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہی اس کا فین پیج بلاک کردیا حالانکہ اس کے فالورز کی تعداد 50 لاکھ سے زاید تھی۔ فیس بک کی طرف سے اس اقدام کا کوئی جواز نہیں بتایا تاہم یہ واضح ہے کہ مرکزاطلاعات فلسطین کے صفحے کی بندش کے پیچھے امریکا کی صہیونی اور یہودی لابی اور اسرائیلی ریاست ہے جو مسلسل اپنے حامی عالمی ابلاغی اداروں کو انتقامی کاررائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: صیہونی سازشفلسطینی حامی ذرائع بلاکمرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.