• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطین میں یہودی آبادکاری کیخلاف مظاہرے

جمعرات 28-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں یہودی آبادکاری کیخلاف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر’یوم الغضب’ منایا گیا جس میں فلسطین  کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت طلباء اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں نے بھرپور شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے حوالے سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کا ملک فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیرقانونی نہیں سمجھتا کہا تھا ۔

مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیوں  سمیت اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے پتلے جلائے اور غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ ، یورپی یونین اور عرب ممالک سمیت دنیابھر میں مذمت کی گی ہے اور اسرائیل کی جانب سے اس اقدام کو عالمی قوانین کے منافی قرار دیا گیاہے۔

Tags: 'یوم الغضبامریکی وزیرخارجہغیر قانونی یہودی  بستیاںفسلطینیمائیک پوپمیونیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.