• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی مزاحتمی تحریک پاپولر فرنٹ کے رہنما گرفتار

جمعرات 21-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحتمی تحریک پاپولر فرنٹ کے رہنما گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے فلسطین کی  مزاحتمی تحریک کے رہنما کو  حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزاحمتی تحریک پاپولر فرنٹ کے رابطہ کار منظر عمیر کی جانب سے جاری بیان میں تحریک کے رہنما مازن العزہ کو صیہونی فوج کی جانب سے حراست میں لیئے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ، بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے  شمالی داخلی دروازے سے بیت لحم میں  العزہ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے رہنما  مازن العزہ کو ان کے بیٹے کے ہمراہ گرفتارکیا تاہم کچھ دیر بعد ان کے بیٹے کو رہا کردیا گیا تاہم مازن العزہ کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں کہ ان کو کیوں اور کون سے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے ۔

Tags: العزہ پناہ گزین کیمپپاپولر فرنٹمنظر عمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.