• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی اسکول کےخلاف صیہونی مہم ،فلسطینیوں کا بھرپورمزاحمت کا اعلان

جمعہ 20-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسکول کےخلاف صیہونی مہم ،فلسطینیوں کا بھرپورمزاحمت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کا مکروہ چہرہ ہرگزرتے وقت کےساتھ بے نقاب ہوتا جارہا ہے، یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی اسکول کی مسماری کی مہم کا آغاز۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں قائم "غوین ایلیمنٹری اسکول” کو غیر قانونی یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسمارکرنے کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے ۔یہودی آبادکاروں کے دائیں بازو کے گروپ”ریگیوم” کی جانب سے اس اشتعال انگیزاعلان پرمقامی فلسطینی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے اشتعال انگیز مہم کا مقصد فلسطینی اسکول کومسمار کرنا ہے۔

ڈائریکٹر ایجوکیشن  "خالد ابو شرار” نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ اس مہم کا مقصد اس مقامی فلسطینی آبادی کو نظر انداز کرنا ، تعلیمی اداروں اور فلسطینی نصاب کے خلاف قابض دشمن کی تحریکوں اور اداروں کی طرف سے چلائے جانے والی اشتعال انگیز مہمات کو مزید آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دشمن کی چالوں کے مقابلہ میں وزارت تعلیم بھرپور مزاحمت کرے گی۔ انہوں نے سول سوسائٹی کے اداروں اور شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسکول کا دفاع کریں۔

ابو شرارنے انسانی حقوق  کی تنظیموں اور میڈیا اداروں کو ایک پیغام کہا کہ وہ صہیونی آباد کاروں کی نسل پرستی،  شدت پسندی اور اشتعال انگیزی کے خلاف آواز بلند کریں اور فلسطینی بچوں کو اسکول سے محروم کرنے کی صہیونی چالوں کو ناکام بنائیں۔

Tags: "خالد ابو شرار"ریگیومغوین ایلیمنٹری اسکول"فلسطینی اسکول کی مسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.