• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینیوں پر مظالم، فلسطینی اتھارٹی صیہونی ریاست کے شانہ بشانہ

بدھ 30-10-2019
in پی ایل او, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر مظالم، فلسطینی اتھارٹی صیہونی ریاست کے شانہ بشانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی ،  محمود عباس کی انتظامیہ کی جانب سے بھی فلسطینیوں  پر زمین تنگ  کی جارہی ہے ، فلسطین اتھارٹی نے فلسطینی قیدیوں  کے گھرانوں کو ماہانہ وظیفہ دینے سے انکار کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق فلسطینی اسیران نے رام اللہ میں اتھارٹی  کی جانب سے ماہانہ وظیفے پر پابندی کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 10 ویں روز بھی دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔

رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے باہر دھرنا دینے والے سابق فلسطینی اسیران ہیں جو ماضی میں صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید رہ چکےہیں۔ فلسطینی اتھارٹی نے سنہ 2007ء سے ان کے ماہانا گذارہ الائونسز بند کر رکھے ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 31 سابق اسیران کو الائونسز جاری کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا تعلق چونکہ اسلامی تحریک مزحمت’حماس’ کے ساتھ ہے۔ اس لیے انہیں الائونسز جاری نہیں کیے جاسکتے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے رام اللہ اتھارٹی کے اس طرز عمل کو ‘سیاسی انتقام’ قرا ردیا ہے۔ احتجاجا دھرنا دینے والے فلسطینی 8 سے 22 سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: حماسفلسطینی اتھارٹیفلسطینی اسیرانماہانا گذارہ الائونسز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.