• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر حملے کاایسا جواب دیاجائیگاجو صیہونی ریاست کو یادرہےگا، حماس

جمعرات 19-09-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر حملے کاایسا جواب دیاجائیگاجو صیہونی ریاست کو یادرہےگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "حماس” نے اسرائیل کے "غزہ” پر کسی قسم کے حملے کے نتائج پرخبردارکرتےہوئے کہا ہے کہ حملے کا ایسا جواب دیا جائیگا جو صیہونی ریاست کو یاد رہے گا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں "مقبوضہ فلسطین” میں اسرائیل مظالم کے خلاف پرسرپیکار اسلامی مزاحتمی تحریک "حماس” کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن "اسمٰعیل رضوان” نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بلواسطہ عدم تصادم مطابقت مذاکرات  کے ذریعے غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے معاملے میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو ناکافی  ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ غزہ  پرسے اسرائیلی  محاصرے کو ہٹائے جانے کےعمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ضرورت ہ، قابض قوتوں کو عدم تصادم مطابقت مذاکرات سے  وابستہ رہنا چاہیے”۔مصری  فریق  کے اسرائیل کو فائر بندی پر کار بند رہنے  کے لیے اپنی  ذمہ داریاں پوری کرنے  کی وضاحت کرنے والے رضوان نے  بتایا کہ مصر کے ساتھ قائم ہونے والے رابطے میں کوئی خلل نہیں آیا۔انھوں نے حق واپسی مارچ کو منظم کرنےکے عمل درآمد کو جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت اور مظاہرے جاری رہیں ۔

Tags: "اسمٰعیل رضوان"حماسغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.