• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ: صیہونی بحریہ کی ماہی گیروں پراندھادھند فائرنگ، ایک زخمی

اتوار 01-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی بحریہ کی ماہی گیروں پراندھادھند فائرنگ، ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی بحریہ نے مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر زخمی  ہوگیا۔

غزہ ماہی گیر کمیٹی کے سربرہ ابو داؤد راختی کا کہنا ہے کہ صیہونی  فوج نے فلسطینی ماہی گیروں پر شمالی غزہ کے سمندر میں اس وقت اندھا دھند فائرنگ شروع کی جب وہ اسرائیلی کی جانب سے متعین کردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے ۔

ابو داؤد کا کہنا ہے کہ  صیہونی بحریہ کی فائرنگ سے 32 سالہ یوسف عمران زخمی ہوگیا ہے جبکہ بعض کشیتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمان اوسلومعاہدے کے تحت فلسطینی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں 30ناٹیکل  میل تک مچھلیوں کے شکار کی اجازت دی گئی تھی تاہم اسرائیل نے اپنے مقرر کردہ قانون اور معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لئے سمندری حدود کو کم کرتےہوئے 3 تاٹیکل میل کردی ہے ۔

Tags: ابو داؤدصیہونی بحریہغزہماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.