• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن میں کرونا کے 17مریض صحت یاب ہوگئے ہیں،فلسطینی وزیرصحت

ہفتہ 21-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن میں کرونا کے 17مریض صحت یاب ہوگئے ہیں،فلسطینی وزیرصحت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیر صحت نے بتایا کہ صحت یاب ہونے والے تمام افراد گھروں میں منتقل کردیا گیا اور انہیں 14 دن کے لیے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فلسطینی وزیرصحت می کیلہ نے فلسطین  میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  مقبوضہ غرب اردن کے شہر بیت لحم میں کورونا وئرس سے متاثر 19 میں سے  17 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔جبکہ سلفیت میں متعدد نئے کیس سامنے آئے ہیں ،  تازہ کیسز پاکستان سے واپس آنے والے ایک شخص کی وجہ سے پھیلے ہیں جس نے پورے قصبے کو متاثر کیا ہے ۔

وزیر صحت نے بتایا  کہ صحت یاب ہونے والے تمام افراد گھروں میں منتقل کردیا گیا اور انہیں 14 دن کے لیے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قابض صیہونی ریاست   کی جانب سے اسرائیل جیلوں  میں قید فلسطینی اسیران کےحوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی اسیران کو مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے قیدیوں کے معاملے میں لاپرواہی برتنے کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید کی۔

Tags: سلفیتغرب اردنفلسطینی قیدیقابض ریاستکورونا وائرسمی کیلہوزیرصحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.