• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

طویل عرصہ صیہونی زندان میں رہنے کے بعد 4 فلسطینی رہا

جمعہ 29-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
طویل عرصہ صیہونی زندان میں رہنے کے بعد 4 فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جھوٹے الزامات اور غیر قانونی انتظامی حراست کے قانون کے تحت طویل عرصہ صیہونی عقوبت خانوں میں گزارنے کے بعد چار فلسطینی باشندے گزشتہ روز رہا کردئے گئے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان، الطور کالونی کے رہائشی 24 سالہ محمد سمیح عباسی24 سالہ ابو سبیتان مقامی صحافی 38 سالہ محمد انور منیٰ اور ان کے 32 سالہ بھائی عبدالکریم کو صیہونی فوج نے گشتہ روز رہا کردیا ۔

صیہونی حکام نے محمد سمیع العباسی کو سات اور ابو سبیتان کو ساڑھے چار سال صیہونی زندانوں میں رکھا جبکہ صحافی محمد انور منیٰ اور ان کے بھائی عبدالکریم کو غیر قانونی انتطامی حراست کی پالیسی کے تحت تقریباایک سال تک صیہونی عقوبت خانوں میں قید رکھا

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے علاقوں سلوان، الطور کالونی کے رہائشی محمد سمیح عباسی سمیت تین دیگر اسیران کو رہا کردیا۔ رہ چکے ہیں۔

کلب برائے اسیران کے مطابق محمد سمیح عباسی کو اسرائیلی فوج نے 2012ء کو حراست میں لیا تھا جب کہ ابو سبیتان کو 2015ء کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے وقت دونوں کی عمریں 17 سال تھیں۔کلب برائے اسیران کے مطابق العباسی کا ایک بھائی ایمن العباسی سنہ 2015ء کو اسرائیلی فوج کی کارروائی میں شہید ہوچکا ہے۔

Tags: الطور کالونیانتظامی حراستمقبوضہ بی المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.