• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فلسطینیوں کےگھروں پر آنسو گیس کی شیلنگ

منگل 24-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں کےگھروں پر آنسو گیس کی شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں پر آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد رہائشی بے ہوش ہوگئے ۔

عینی شاہدین کے  مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع العیسویہ   کے علاقے "الداری ” اور المدارس  میں  صیہونی فوجی جیپوںمیں سوار اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کا تعاقب شروع کیا ، اس دوران نوجوان علاقے کی گلیوں میں غائب ہوگئے جس کے بعد صیہونی فوج نے رہائیشوں کے گھروں پر بڑی تعداد میں آنسو گیس کے گولے  فائر کئے جس کے باعث پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

صیہونی فوج کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ  کے باعث درجنوں رہائشی جن میں خواتین اور بچے شامل تھے بے ہوش ہوگئے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی سلوک رواں رکھے ہوئے ہے  جس میں گھروں  میں لوٹ مار توڑ پھوڑ اور بغیر کسی جرم کے فلسطینیوں کو قید کرنا معمول ہے ۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگانتظامی حراستصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.