• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی "غزہ” پر ایک بار پھر بمباری

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی "غزہ” پر ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی ٹینکوں نے  آج غزہ میں  بمباری کرتےہوئے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے جواب میں کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق قابض صیہونی فوج نے آج دوپہر دو اور تین بجے کے درمیان مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر "غزہ” کےجنوبی شہر خان یونس میں  کم سے کم چھ مقامات پر بمباری  کی، فی الحال بمباری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی  لیکن عمارات  کو نقصان کی اطلاعات ہیں۔

صیہونی ریاست کے عبرانی زبان کے معروف اخبار "معاریف” میں شائع صیہونی فوج  کے بیان کے مطابق غزہ کے سرحدی علاقے سے اسرائیلی فوج کی گشتی گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، حملے میں کسی فوجی کو نقصان نہیں پہنچا لیکن جوابی کارروائی میں مزاحمت کاروں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

Tags: بمباریصیہونی فوجغزہمعاریفمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.