• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، متعدد فلسطینی گرفتار

منگل 30-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں م یں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشیوں کے دوران رہائیشوں کوزدوکوب کرنے کاسلسلہ جاری، مخلتف کارروائیوں کے دوران بچوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھرگھر تلاشی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے گھروں میں گھس کر روایتی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی رہائشیوں کو زدوکوب کیا، غرب اردن سے 13 اور غزہ کی سرحد سے 2 فلسطینیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

اسرائیلی فوج کے مطابق غرب اردن سے گرفتارکیے گئے فلسطینی شہریوں میں فوج کو مزاحمتی کارروائیوں میں مطلوب عناصر بھی شامل ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات اور معلومات رکھنے والے ادارے کے مطابق طولکرم شہر سے تین فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کی شناخت محمد حسن متروک، اسید ایمن قبج، آدم قبج کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان کی عمریں 19 سے 24 سال کے درمیان ہیں، جبکہ دیگر کو تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

Tags: صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، متعدد فلسطینی گرفتارفلسطینی قیدیوں کی تفصیلات اور معلومات رکھنے والے ادارےمطلوب عناصر بھی شامل ہیں۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.