(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے نابلس کے مضافی قصبے کو غیر قانونی یہودی آبادی میں شامل کرنے کیلئے قصبے کے مکینوں کو علاقہ خالی کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
غیر قانونی یہودی آبادکاری پر نظر رکھنے والے سماجی کارکن غسان دغلس کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنونی علاقے تل مادما سے برعین تک کے علاقے کو یہودی آبادی کاری کیلئے خالی کرنے کے نوٹسز جاری کیئے ہیں ۔