• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا تاجروں پر حملہ ،10 فلسطینی تاجر اغواء ،زبردستی بازار بند کرادیئے

بدھ 30-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا تاجروں پر حملہ ،10 فلسطینی تاجر اغواء ،زبردستی بازار بند کرادیئے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج نے العیسویہ کے بازار میں سرچ آپریشن کے نام پر 10 فلسطینی تاجروں کو اغواء کرلیا جبکہ زبردستی بازار بھی بند کرادیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے بازار میں  صیہونی فوج نے سرچ آپریشن  شروع کیا اس دوران تاجروں کو ذدوکوب کرنے کے بعد 10 دکانداروں کو بغیر کسی جرم کے اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لئے گئے جبکہ سارا بازار  زبردستی بند کرادیا ۔

صیہونی فوج نے فلسطینی تاجروں کی دوکانوں میں توڑپھوڑ کی جبکہ مزاحمت کرنے والوں کو تشددکا نشانہ بنایا ، مقامی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 24 گھنٹے گزرجانے کے باجود تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ فلسطینی تاجروں کو کس جرم میں اور کہاں لے جایا گیا ہے ۔

Tags: العیسویہصیہونی فوجفلسطینی تاجر اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.