• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کامسجد اقصیٰ پرحملہ، 3 عبادت گزازخمی، متعدد گرفتار

جمعہ 17-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کامسجد اقصیٰ پرحملہ، 3  عبادت گزازخمی، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جمعہ کے روز صیہونی فوج نے نماز فجر کے وقت اچانک مسجد اقصیٰ پر حملہ کرتے ہوئے 3 نمازیوں کو شدید زخمی کردیا جبکہ متعدد کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ میں فجرکی نماز کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر اچانک حملہ کیا اور نماز ادا کرنے والے تین فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گھسیٹے ہوئے نامعلوم مقام پر لے گئے ، اس دوران مسجد میں موجود نمازیوں کی جانب سے عبادت گاہ  اور نماز کے تقدس کو پامال کرنے کی پاداش میں مزاحمت کی گئی جس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے صیہونی فوجیوں نےم تعدد نمازیوں کوبھی گرفتارکرلیا۔

اسرائیل کے ایک مقامی ٹی وی چینل کا اس حوالے سے دعویٰ ہے کہ صیہونی فوج سخت ترین سردی میں نماز فجر کے دوران کم سے کم 8 ہزار فلسطینیوں کو مسجد میں دیکھ کر پریشان ہوئی جس پر حملہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ نمازیوں کی گرفتاری اور تشدد کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیل کے  خلاف شدید نعرے بازی کی اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کیلئے تجدید عہد بھی کیا ۔

Tags: بیت القمدسبیت المقدستجدید عہد تحفظ مسجد اقصیٰصیہونی فو جفلسطینی گرفتارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.