• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے میڈیا سائنس کی ایک اور طالبہ کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 07-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے میڈیا سائنس کی ایک اور طالبہ کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پرقابض اسرائیلی فوج نے رات گئے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکاررئیوں کے دوران   یونیورسٹی طالبہ "سماح جرادات” کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی توڑپھوڑاورلوٹ مارکی، اس دوران صیہونی فوج نے”البیرہ” کےعلاقے میں "بیرزیت یونیورسٹی” میں میڈیا سائنس کی  طالبہ سمہ جرادات کو گھر میں گھس کر گرفتارکرلیا۔

تین روز قبل بھی  صیہونی فوج نے  اسی یونیورٹی  کے میڈیا سائنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے "رام اللہ” کے رہائشی دو  طالب علم اورایک پروفیسرکو بھی گرفتارکیا تھا۔

صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروئیوں میں انتظامی قید کے تحت اسرائیلی زندان میں اسیر فلسطینی  ايسر معروف کے گھر پر بھی دھاوا بولا  اور توڑپھوڑ کی

"ايسرمعروف” کی اہلیہ "نورحمید” نے بتایا کہ صیہونی فوج نے ان کے گھر پر دھاوا بولا اور کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیواور موبائل کے میموری کارڈ سمیت گھرمیں موجود پیسے بھی ضبط کرلیئے ۔

Tags: البیرہبیرزیت یونیورسٹی"سماح جرادات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.