• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کوگرفتارکرلیا

جمعرات 12-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابص صیہونی فوج نے عوامی مقام سے فلسطینی خاتون کو گرفتارکرکے چاقو برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل کے چینل 13 کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس  کے شمالی مغربی شہر نابلس شہر کے مغرب میں ایک عوامی مقام سے صیہونی فوج نے کارسوار فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے، میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی خاتون نے بلندآواز سے "یہودیوں کی موت” کا نعرہ لگایا جس کے بعد خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے،  اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتارخاتون کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے جو یقینی طور پر یہودیوں پر قاتلانہ حملے کیلئے استعمال ہونا تھا

Tags: چاقو برآمدفلسطینی خاتونیہودیوں کی موت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.