• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے غزہ سے تین فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

جمعہ 10-01-2020
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ سے تین فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  علی الصبح صیہونی فوج نے غزہ  کے  مشرقی علاقے سے تین فلسطینی باشندوں کو اغواء کرکے  نامعلوم مقام پر متنقل کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے علی الصبح زرعی زمین پر کام کرنےوالے فلسطینی باشندوں کو غزہ میں داخل کر اغواء کیا جبکہ دوسری جانب صیہونی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین فلسطینی باشندوں کو غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ پہلا موقع نہیں ہے جب فلسطینی  باشندوں کو غزہ سے اغواء کیا گیا ہے اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوکر فلسطینیوں کو اغواء کرتی رہی ہے اور ان پر اسرائیل  میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کے الزامات عائد کرتی رہی ہے ۔

Tags: صیہونی فوجغزہفلسطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.