• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بچے سمیت پانچ فلسطینی اغواء کرلئے

بدھ 30-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بچے سمیت پانچ فلسطینی اغواء کرلئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک 18 سال سے کم عمر بچے سمیت 5 فلسطینیوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ  میں دیوار علیحدگی کے قریب قائم فوجی چوکی  میں تعینات قابض صیہونی فوج نے چار فلسطینی نوجوانوں کو تلاشی کیلئے روکا اور پھر چاروں کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے جبکہ دوسری جانب صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس ہی کے علاقے السوانح میں 16 سالہ احمد کدمانی کو اس کے گھر سے اغواء کرکے لئے گئے

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ پانچوں فلسطینی باشندوں کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے کہ ان کو کس جرم میں اور کہاں حراست میں رکھا گیا ہے ۔

Tags: احمد کدمانیدیوار علیحدگیشہر قلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.