• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی تاجرکواغواء کرلیا

جمعرات 05-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی تاجرکواغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی سرحدی حکام نے غزہ کے تاجر کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہوتے ہوئے  تمام سفری دستاویز ات ہونے کے باوجود اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی سرحدی حکام نے گزشتہ شام غزہ کے شمالی علاقے بیت ھانون (ایریز) بارڈر سے مقبوضہ فلسطین جانے والےغزہ کے علاقے رفاح کے رہائشی  44 سالہ فلسطینی تاجر  موسید عقیبہ کو اغواء کرلیا ہے ۔

موسید عقیبہ کے گھرانے کا کہنا ہے  موسید عقیبہ نے اسرائیلی حکام کو مقبوضہ بیت المقدس تجارتی غرض سے جانے کیلئے تحریری درخواست دی تھی اس کی منظوری کے بعد سفر کیا تھا اس کے باوجود ان کا اغواء تشویشناک ہے ۔

واضح رہے کہ غزہ کے اکثر رہائشی علاج معالجے اور تجارتی مقاصد کے تحت بیت ھانون گزرگاہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہوتے ہیں اور رواں ماہ صیہونی حکام نے غزہ سے تعلق رکھنے والے تین شہریوں کو بیت ھانون گزرگاہ سے اغواء کیا ہے ۔

Tags: ایریز بارڈربیت ھانون ؎صیہونی حکامفلسطینی تاجرموسید عقیبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.