• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو گولی مارکرشہید کردیا

منگل 12-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو گولی مارکرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے سابق فلسطینی صدر یاسر عرفات کی برسی کی تقریب کے موقع پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے پردھاوا بولا اور فلسطینی نوجوان کو براہ راست گولیاں مارکر شہید کردیا۔

فلسطینی اتھارٹی (پی اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے العروب پناہ گزین کیمپ میں  سابق فلسطینی صدر یاسر عرفات کی برسی کے سلسلے میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے جاری تھے کہ صیہونی فوج نے احتجاجی کیمپ پر دھاوا بولا اور مظاہرین پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں  جبکہ 28 سالہ عمر البداوی کو انتہائی قریب سے سینے میں گولیاں ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر اسکو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر البداوی کسی احتجاجی مظاہرے میں شریک نہیں تھا بلکہ وہ گھر سے نکلا تو اس کے ہاتھ میں پانی کی بوتل تھی اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے اس کو انتہائی قریب سے گولیاں ماریں ۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے ۔

Tags: عمر البداویفلسطینی شہیدیاسر عرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.