• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےفلسطینی نوجوان کوگرفتارکرلیا

پیر 11-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے والی فلسطینی کو گرفتارکیا گیا ہے۔

قابض صہیونی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  جنوبی غزہ کے علاقے سے ایک نوجوان کو غیر قانونی طور پر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے ، گرفتار نوجوان کا نا م ظاہر نہیں کیا گیا ہے اور نا کوئی اور معلومات۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے کسانوں اور شہریوں پر بلا جواز فائرنگ اور سرحدسے داخل ہوکر گرفتاریاں  معلوم بن گئی ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی سرحد کے قریب 300 میٹر کا علاقہ ممنوعہ قرار دے رکھا ہے۔ اس علاقے میں داخل ہونے والے کسی بھی فلسطینی کو مشتبہ مزاحمت کارقرار دے کر گرفتار کرلیا جاتا ہے یا اسے گولیاں مار کر شہید یا زخمی کیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.