• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں 18سال  سے کم عمر کئی بچےقید ہیں

بدھ 02-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں 18سال  سے کم عمر کئی بچےقید ہیں
54
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ  فلسطین پر قابض صیہونی ریاست فلسطینیوں کےخلاف بین اقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب  ہورہی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اٹھارہ سال سے کم عمر سیکڑوں فلسطینی بچوں  کی صیہونی زندانوں میں قید کا انکشاف کیا ہے ، ادارے کا کہنا ہے کہ فلسطین پر قابض ریاست فلسطینیوں کے خلاف بین القوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہورہی ہے ۔

ادارے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ سال 17 سالہ "نضال عامر” کو گھر سے اغواء کیا اور ایک سال سے وہ انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صیہونی زندانوں میں قید ہے جبکہ  صیہونی فوج نے گزشتہ ماہ  "حافظ زیود” نامی 14 سالہ بچے کو انتظامی قید کے تحت مجدد جیل میں قید رکھا گیا ہے ۔

ادارے نے صیہونی فوج کی جانب سے نابالغ بچوں کی  قید پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکام کم عمر بچوں کو تاعمر خوف میں رکھنے کیلئے بدترین ذہنی اذیتیں دیتے ہیں جسکا بنیادی مقصد بچوں کے ذہنوں میں خوف پیدا کرنا ہے تاکہ وہ آئندہ کبھی مزاحمت کا راستہ اختیار کرنے کی جرات نا کرسکیں

Tags: "نضال عامر"اسرائیلی جیلوں میں بچے قیدحافظ زیودسنگین خلاف ورزیاں
Share54TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.