• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی افواج نے فلسطینیوں کے خیمے اور املاک ضبط کرلی

جمعرات 18-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی افواج نے فلسطینیوں کے خیمے اور املاک ضبط کرلی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افوج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم کے گاوں نحالین میں فلسطینیوں کے خیموں سے بنائے گئے عارضی گھر اور سولرپینل ضبط کرلیئے

اسرائیلی بربریت کے حوالے سے بیت لحم کے نواحی گاؤں نحالین کے ڈپٹی میئرھانی فانون نے بتایا کہ نحالین کے مشرقی علاقے میں صیہونی افواج نے دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے عارضی گھروں کے طورپر استعمال ہونےو الے خیمے اور سولر پینلز کو ضبط کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ ظالمانہ اقدامات فلسطینیوں کو جبری علاقے سے نکالنے کی سازشیں ہیں، روازنہ کی بنیاد پر صیہونی افواج فلسطینیوں کو جبراور تشدد کا نشانہ بنا تی ہے جس کہ بنیادی مقصد علاقے کو خالی کرانا ہے اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات پر عمل کرنا ہے، انھوں نے مزید بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر بھی اسی منصوبے کی کڑی ہے جس کےلئے فلسطینیوں سے انکی زمین چھینی جارہی ہے

Tags: صیہونی افواج نے فلسطینیوں کے خیمے اور املاک ضبط کرلیغیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر بھی اسی منصوبے کی کڑی ہےمقصد علاقے کو خالی کرانا ہے اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات پر عمل کرنا ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.