• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی آبادکاروں کےمسجد اقصیٰ پردھاوؤں کے سنگین نتائج ہوں گے، عکرمہ صبری

منگل 28-04-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کےمسجد اقصیٰ پردھاوؤں کے سنگین نتائج ہوں گے، عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خطیب مسجد اقصیٰ نے کہا ہے کہ اگر قابض ریاست  نے صیہونیوں  کے لیے مراکشی دروازہ کھول دیا تو ہزاروں فلسطینی خود ہی مسجد اقصیٰ کے دورسرے دروازے کھول دیں گے جس کی ساری ذمہ داری قابض صیہونی ریاست پر ہوگی۔

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے  صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مراکشی دروازے کو یہودیوں کیلئے کھولنے کے مطالبے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  خبر دار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی جانب سے یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اجازت دی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گےجس کی تمام تر ذمہ داری قابض ریاست پر ہوگی ۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کو کھولنا اس بات کا اشارہ ہے کہ صہیونی ریاست یہودی آبادکاروں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر قبلہ اول پر دھاووں کی اجازت دینے کی تیاری کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے مسجد اقصیٰ کی بندش ہم سب کے لیے پریشانی اور صدمے کا باعث ہے مگر موجودہ حالات میں ہم کوئی ایسا قدم نہیں اٹھا سکتے جس سے فلسطینیوں کی صحت خطرے میں پڑ جائے۔

Tags: شیخ عکرمہ صبریصیہونی آبادکارصیہونی ریاستقبلہ اوّلقبلہا ولمراکشی دروازہمسجدا قصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.