• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے بادام کے باغ کو آگ لگادی

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے بادام کے باغ کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےفلسطینی علاقےمغیر پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجےمیں لگنے والی آگ سے بادام کی کاشت کی گئی فصل مکمل تباہ ہوگئی۔

ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع المغیر گاؤں میں فلسطینی باشندوں کے زرعی علاقے کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجےمیں فلسطینیوں کی ملکیت 14 ایکڑ پر پھیلی بادام کی فصل کو آگ نے اپنی لپیٹ میں  لےکرجلاڈالا ساتھ ہی شیلنگ سے علاقے میں مقیم افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور متعدد بے ہوش ہوگئے۔

دوسری جانب اسی علاقے میں شرپسند یہودی آبادکاروں کے گروپ نے فلسطینیوں کے مویشیوں کی چراہ گاہوں پر بھی زہریلا اسپرے  کردیا  جس کے نتیجے میں  مقامی باشندوں کی کئی بھیڑیں ہلاک ہوگئیں اور کئی جانور بیمار ہوگئے۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکار مسلسل گزشتہ کئی ماہ سے فلسطینیوں کی زمینیں ہتھیانے کے لیے انہیں مختلف طریقوں پر نقصان پہنچارہے ہیں۔

Tags: بادام کی فصلشرپسند صیہونیصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.