• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

زیپی لیونی کی عوامی مقبولیت میں کمی، سیاست سے کنارہ کشی اختیار

بدھ 20-02-2019
in صیہونیزم
0
زیپی لیونی کی عوامی مقبولیت میں کمی، سیاست سے کنارہ کشی اختیار
2
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی سابق خاتون وزیرخارجہ زیپی لیونی کی عوامی مقبولیت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے جس کے باعث انہیں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ناکامی کا ڈر ہے۔ اس لیے وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیپی لیونی کے مقربین نے بتایا ہے کہ لیونی جلد ہی سیاست سے علیحدگی اختیار کرنے کی تیاری کررہی ہیں اور وہ جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کریں گی۔

خیال رہے کہ ’’زیپی لیونی‘‘ موومنٹ پارٹی کی سربراہ ہیں۔ حال ہی میں ہونے والے سروے جائزے میں کہا گیا لیونی کی جماعت 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرے گی۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپارلیمانیپریسسیاستکامیابیکانفرنسکنارہ کشیمقبولیتوزیرخارجہ
Share2TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.