• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال خواتین اور بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد فلسطینی گرفتار

جمعرات 24-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
معاہدے کے تحت رہاہونے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی ریاست اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم جاری ،رواں سال میں خواتین اور بچوں سمیت 2154 فلسطینی باشندے گرفتارکرلئے گئے جبکہ صیہونی فوج کی حراست میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے پرزنرز سینٹرزفار اسٹڈیز سے موصول ہونے والی رپورٹ کےمطابق  یکم اپریل سے آج تک قابض صیہونی فوج نے 226بچوں اور128 خواتین اور امدادی کارکنان سمیت ایک ہزار سے زائد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکیا گیا ہےجبکہ صیہونی فوج کی حراست میں تشددسے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہوگئی ہے ۔

صیہونی فوج نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے 63سالہ رکن حسن یوسف کو ان کے گھر سے گرفتارکیا ، حسن یوسف 20 سال صیہونی جیل میں قیدکاٹنے کے بعد چھ ماہ قبل رہاکئے گئے تھے ۔

پرزنرز سینٹرزفار اسٹڈیز کے ترجمان ریاض العشقر نے اس حوالے سے بتایا کہ قابض صیہونی فوج خواتین اوربچوں کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے ، انھوں نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے 226 بچوں میں سب سے کم عمر مقبوضہ بیت المقدس کا رہائشی 12 سالہ عمر ان الھادی ہے جس کو صیہونی فوج پرپتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے ، انھو ں نے  مزید بتایا کہ رواں سال گرفتار ہونے والی فلسطینی خواتین میں دو  یونیورسٹی کی پروفیسرزاور ایک بین القوامی تنظیم ریڈ کراس کی کارکن بھی شامل ہیں ۔

Tags: حسن یوسفخواتین اور بچے گرفتارریاض العشقرصیہونی مظالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.