• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ سال صیہونی زندان میں گزارنے والا فلسطینی رہا

بدھ 09-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ سال صیہونی زندان میں گزارنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی حکام نے فلسطینی نوجوان کو  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  زندان میں ڈالا تھا جو آج  16 ماہ قید کاٹنے کے بعد رہا کردیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں اسیروں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں تصدیق کی ہے کہ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیساویہ کے رہائشی محمد الکسوانی کو 16 ماہ بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس وقت صیہونی زندانوںمیں  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینیوں کی تعداد لگ بھک دو ہزار ہے جس میں سے سماجی کارکنان اور صحافیوں سمیت  50 سے زائد خواتین  ہیں جبکہ 8 سو کے قریب بچے ہیں  جن میں سے اکثریت کی عمریں 18 سال سے بھی کم ہیں ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی ریاستصیہونی زندانمحمد الکسوانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.