• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انسانی حقوق کی تنظیمیوں کی فلسطینی قیدی پر اسرائیلی فوج کے بدترین تشدد کی مذمت

بدھ 02-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
انسانی حقوق کی تنظیمیوں کی فلسطینی قیدی پر اسرائیلی فوج کے بدترین تشدد کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے  صیہونی زندان میں قید فلسطینی رہنما "سامر العرابید” پر بدترین تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  قیدی پرانسانیت سوز تشدد گھناؤنا جرم انسانی حقوق اور تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

فلسطینی رہنما سامر العرابید کو حال ہی میں صہیونی عقوبت خانے میں صیہونی درندوں  نے غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ ہوش کھو بیٹھے۔ انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے دارےکا کہنا ہے کہ "سامر العرابید "پر اسرائیلی وحشی درندوں کا تفتیش کی آڑ میں تشدد ظالمانہ حربہ، گھناؤنا جُرم اور انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری  ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض فوج کی ایک نہتے قیدی پر بربریت اور مجرمانہ انداز میں اس پرظالمانہ تشدد گھناؤنے جرم ہے جسے کسی صورت میں معاف نہیں کیا جاسکتا۔

"یہ گھناؤنا جرم انسانی حقوق اور تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے جس نے صہیونی ریاست کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے ایک بار پھر بے نقاب کردیا۔الفاخوری نے العرابید پر تشدد کو اس کو شہید کرنے کی مذموم سازش قرار دیا اور کہا کہ اسرائیلی فوج اور اس کے وحشی جلاد اسیر العرابید کی زندگی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے "تمام سرکاری اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی ریاست کے جرائم اور قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Tags: "سامر العرابید"انسانیت سوز تشددصیہونی زندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.