• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتظامی حراست کے تحت گرفتار حماس رہنما رہا

بدھ 25-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی حراست کے تحت گرفتار حماس رہنما رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی رہنما ماضی میں بھی بغیر کسی جرم کے تقریبا  8 سال سے زائد عرصہ صہیونی زندانوں میں قید کاٹ چکےہیں۔

قابض صیہونی فوج نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینیر رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن عزام سلھب کو گزشتہ روز آٹھ  ماہ قید رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔

صیہونی فوج نے عزام سلھب کو گز شتہ برس جولائی میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتارکیا تھا  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے جلزون پناہ گزین کیمپ سے گرفتارکیا تھا  جس کے بعد انھیں عوفر جیل  چار ماہ قیدر کھنے کے بعد مزید چار ماہ کی توسیع کرتے ہوئے دوسرے حراستی مرکز منتقل کردیاگیا تھا ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینی رہنما عزام سلھب  کو ماضی میں بھی متعدد مرتبہ گرفتار کیا جاچکا ہے  اور وہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت کم سے کم  8 سال سے زائد  عرصے تک صہیونی زندانوں میں قید کاٹ چکےہیں، اس سے قبل سنہ 2017ء کو انہیں کئی سال قید رکھنے کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

Tags: جلزون کیمپصیہونی حکامعزام سلھبفلسطینی قیدیقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.