• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیراعظم کی ’’فیس گراڈ‘‘ممالک کے صدور کےساتھ ملاقات

پیر 14-01-2019
in صیہونیزم
0
سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ ’’فیس گراڈ‘‘ ممالک کے سربراہوں سے مقبوضہ بیت المقدس میں ملاقات کریں گے۔ ڈیڑھ سال میں یہ دوسری سربراہ ملاقات ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یسرائیل ھیوم‘‘نے بتایا ہے کہ نیتن یاھو فیس گراڈ ممالک کے صدور کے ساتھ جلد ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کا مقصد اسرائیل پر فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے لیے ڈالے جانے والے دباؤ کو کم کرنا اور ایران کے معاملے میں نرمی کا مظاہرہ کرنے پر دباؤ ڈالنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو پولینڈ، ہینگری، سلواکیا اور جمہوریہ چیک کے سربراہان القدس کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

Tags: اسرائیلایرانبیت المقدسپولینڈسربراہانصیہونیفلسطینملاقاتممالکنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.