• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کے مظالم ،شمال اردن میں پانی کی لائن تباہ کرڈالی

جمعرات 08-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے  مظالم ،شمال اردن میں پانی کی لائن تباہ کرڈالی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو تنگ کیے جانے کا سلسلہ جاری،شمال اردن میں فلسطینی آبادی کے لیے جانے والی پانی کی لائن تباہ کردی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مختلف طریقوں سے فلسطین شہریوں کو حراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی شمال اردن کے علاقے عین ال بدا میں فلسطینی شہریوں کے لیے پانی پہنچانے والی پانی کی لائن کو توڑ کر پانی آگے پہنچانے کا سلسلہ منقطع کردیا جب کہ اسی علاقے میں زرعی پانی کے نظام کو بھی مفلوج کردیا۔

مقامی رہائشی واہل فقاحہ کے مطابق پانی کی لائن ۱۵۰ میڑ طویل تھی اور اس نے ذاتی طور پر اسکو اہل محلہ کی آسانی کے لیے ڈلوایا تھا۔

Tags: شمال اردن میں پانی لی لائن تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.