(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت کےلئے جانے والی فلسطینی خواتین کو حراساں کیا ان کے سفری دستاویزات اور تلاشی کے نام پر کو گرفتاری کی دھمکیاں دی اور مسجد اقصیٰ میں نماز کےلئے جانے والی خواتین کو داخلے سے روک دیا۔
اسرائیلی فوجیوں نے نماز جمعہ کے لئے آنے والے ہزاروں فلسطینی باشندوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جبکہ نماز کےلئے آنےو الے باشند
صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے لئے مسجد اقصیٰ میں جانے والے تیرا سالہ بچے صہیب ابو نب کو بدترین تشدد کانشانہ بنایا ، تشدد کا جواز بتاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بچے نے فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔
وں کو طویل قطاروںمیں لگا کر تلاشی کا عمل جاری رکھا گیا ۔