• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے رام اللہ کو جانے والے راستوں کو بند کردیا

منگل 27-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے رام اللہ کو جانے والے راستوں کو بند کردیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ جاری،گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغربی داخلی دروازے کو بند کردیا اور سڑک پر بیرئیر لگا دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ  جانے والے مرکزی راستے کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا جس سے  قریبی راستوں پر شدید ٹریفک جام ہوگئی اور مقامی لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 علاقے میں موجود عینی شاہد نے اناضول خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں فلسطینی گاوں کی جانب جاتی سڑک کو بند کر دیا اور گزرنے والی گاڑیوں کی تلاشی کے نام پر مقامی لوگوں کو ہراساں کرتے رہے۔

 دوسری جانب قابض صہیونی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں فلسطینی دیہاتوں میں متعدد کمرشل دوکانوں کی  تلاشی لی اور سکیورٹی کیمرے ضبط کر لیے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے رام اللہ میں ایک فدائی حملے کے نتیجے میں یہودی خاتون کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئےہیں اور مقامی لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج نے رام اللہ کو جانے والے راستوں کو بند کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.