• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوجی پر فائرنگ کا الزام،ایک ہی خاندان کے متعدد افرادگرفتار

ہفتہ 08-02-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی پر فائرنگ کا الزام،ایک ہی خاندان کے متعدد افرادگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   قابض صیہونی فوج نے اسرائیلی فوجی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے شہید فلسطینی  کے گھر کے افراد کو گرفتارکرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے گھر والے اس حملے سے آگاہ تھے اور اس کی منصوبہ بندی میں بھی شامل تھے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر حیفا سے تعلق رکھنے والے  45سالہ فلسطینی  شادی بنا  جس کو اسرائیل فوجی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کا الزام میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا  اس کے گھر کے افراد کو گرفتار کرلیا ہے ،  قابض پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شادی بنا کے گھر والے اس حملے کی پیشگی علم رکھتے تھے  اور وہ اس حملے کی منصوبہ بندی میں بھی شامل تھے،اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کے خاندان کے افراد کو حراست میں لیا ہے اور انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شادی بنا کے خاندان نے چند سال قبل عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا،

Tags: اسرائیلی فوجی زخمی ؎شادی بناشہید فلسطینیفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.