• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی زندان میں 17 سال گزارنے والا فلسطینی اسپتال منتقل

ہفتہ 16-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
18سال سے صیہونی زندان میں قید فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 17 سال سے اسرائیلی جیل میں زندگی گزارنے والے فلسطینی کو دل کے دورے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں   قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نواحی قصبے "مرکہ”کے رہائشی 43 سالہ شادی عطا موسیٰ  اسرائیلی جیل میں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ان کو جیل کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

2002  میں مزاحمتی تحریک سے رابطوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے  فلسطینی قیدی کو اسرائیلی فوجی عدالت سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: "مرکہشادی فیصل موسیٰصیہونی زندانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.