• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حکومت ناقابل اعتبار اور بدعنوان ہے، اسرائیلی سروے

جمعرات 09-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی حکومت ناقابل اعتبار اور بدعنوان ہے، اسرائیلی سروے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق  اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں کا خیال ہے کہ  موجودہ اسرائیلی حکومت  ناقابل اعتبار اور بدعنوان ہے ۔

اسرائیل میں تین مرتبہ انتخابات کسی نیتجے کے بغیر ختم ہونے کے بعد ‘ڈیموکریٹک اسرائیل’ انسٹیٹوٹ کی جانب سے سیاسی صورتحال پر ایک سروے کیا گیا جس کے  نتائج اسرائیل کے معروف اخبار پروشلم پوسٹ میں شائع کئے گئے ، سروے کے مطابق   قابض ریاست اسرائیل میں آباد 60فیصد غیر قانونی آبادکاروں نے اسرائیل کی حالیہ حکومت (نیتن یاھوں انتظامیہ جن پر بدعنوانی ، اختیارات سے تجاوز کرنااور قوم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے جیسےالزامات پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے ) کو ناقابل اعتبار اور کرپٹ ترین قراردیا ہے ۔

18 فیصد کےمطابق حکومت بدعنوان نہیں ہے جبکہ 22 فیصدنے کوئی رائے دینے سے انکار کردیا۔ سروے میں 55 فی صد اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی سپریم کورٹ پر اعتبار کرتے ہیں جبکہ عوامی اعتبار کے لحاظ سے اسرائیلی فوج پہلے درجے پر ہے اور 90 فی صد اسرائیلی فوج کو قابل بھروسہ سمجھتے ہیں جب کہ پولیس پر 44 فی صد یہودی اعتماد کرتےہیں۔

Tags: اسرائیلی قیادتبدعنوان اسرائیلیڈیموکریٹک اسرائیلنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.