• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدی نے پانی پینا بھی چھوڑ دیا

جمعہ 23-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدی نے پانی پینا بھی چھوڑ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی جیل حکام کے مظالم اور سنگ دلی،فلسطینی مزاحمتی رہنما اور انتظامی قید  کے خلاف بھوک ہڑتالی قیدی طارق قعدان نے کھانے ترک کرنے کے بعد پانی پینا بھی چھوڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید بھوک ہڑتالی فلسیطنی اور اسلامی جہاد کے رہ نما طارق قعدان نے بہ طور احتجاج پانی پینا بھی چھوڑ دیاہے۔

طارق قعدان جن کا تعلق مغربی اردن کے شمالی شہر جنین سے ہےگزشتہ  کئی روز سے بھوک ہڑتال پرہیں اور انہیں نے اب پانی پینا بھی  چھوڑ دیا ہے۔

یاد رہے کہ 46 سالہ طارق قعدان نے انتظامی قید کے خلاف 15 روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ طارق قعدان کو اسرائیلی فوج نے فروری میں حراست میں لیا تھا۔ وہ ماضی میں بھی کئی بار حراست میں لیے گئے تھے اور 15 سال قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: طارق قعدانفلسطینی بھوک ہڑتالی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.