• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی عالم دین کا فلسطینیوں سے انتقام بڑھانے کے حق میں فتویٰ

بدھ 19-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque-jews

اسرائیل کے ایک ممتاز مذہبی پیشوا نے اپنے ایک تازہ فتوے میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونیوں کی انتقامی کارروائیاں نہ صرف جائز ہیں بلکہ اپنے دفاع اور حقوق کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں۔

مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر نابلس میں یہودی کالونی”یتسھار” میں قائم مذہبی مدرسے "عود یوسف حائی” کے سربراہ اسحاق شابیرانے اپنے فتوے میں قرار دیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کا اپنے تحفظ کے لیے فلسطینیوں کی جانوں اور ان کی املاک پر حملوں کا حق حاصل ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق اسحاق شابیرا کا مذکورہ فتویٰ نابلس میں ایک یہودی کالونی میں مذہبی مدرسے کے گرائے جانے کے خلاف یہودی آباد کاروں کے احتجاجی مظاہرے میں پڑھ کرسنایا بھی گیا۔

فتوے میں مزید کہا گیا ہے کہ ” ہم (یہودی) اپنے تحفظ کے لیے جس کی ضرورت محسوس کرتے ہیں اس میں عمل درآمد میں تاخیر سے کام نہیں لینا چاہیے،بلکہ فلسطینیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے نابلس ہی نہیں پورے فلسطین کی یہودی کالونیوں کو ایک مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔

شابیرا کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی ہی مشترکہ حکمت عملی بیت المقدس، مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل اور صحرائے نقب میں بھی اپنانی چاہیے، کوئی بھی یہودی آباد کار کسی بھی جگہ فلسطینیوں کے ہاتھوں جانی یا مالی نقصان پہنچتا ہے، اس کا وہیں بدلہ لینا ضروری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.