• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی بستیوں کی تعمیر پر پابندی نہیں لگنے دیں گے: لائبرمین

ہفتہ 11-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_avigdor-lieberman-israeli-foreign-minister

اسرائیلی وزیرخارجہ ایویگڈورلائبرمین نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر کسی بھی عارضی پابندی کے فیصلے کو روکیں گے۔ انہوں نے محمود عباس "کمزور اورغیر مستقل” قرار دیا اور کہا کہ انہیں امریکا نے واشنگٹن میں اسرائیل کے ساتھ مذاکرات پر مجبور کیا۔ لائبرمین نے اسرائیل کے فوجی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تنظیم "اسرائیل بیتونا” کے پاس صہیونی پارلیمان میں اتنی قوت ہے کہ وہ یہودی بستیوں کی تعمیر پر پابندی کی کسی قرار داد کو منظور ہونے سے روکے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر عارضی پابندی لگا رکھی ہے، جس کی مدت رواں ماہ 26 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ اسرائیل کی پوری خواہش ہے کہ پابندی کی مدت ختم ہوتے کی یہودی بستیوں کی تعمیر دوبارہ شروع کردی جائے۔ صہیونی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل ۔ پی ایل او مذاکرات جذباتی اور پیچیدہ مسائل میں کسی اتفاق رائے پر منتج نہیں ہوسکیں گے۔ القدس، فلسطینی مہاجرین، یہودی بستیوں کی تعمیر اور اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنا ایسے مسائل ہیں جن کا ایک سال میں حل ممکن نہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان دو ستبمر کو واشنگٹن براہ راست مذاکرات کا آغاز ہوا تھا۔ پہلے دور میں اسرائیل فلسطین کے مابین تمام مسائل کے حل کے لیے ایک سال کا وقت تجویز کیا گیا ہے۔ مذاکرات کا دوسرا دور اگلے ہفتے مصر میں ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.