• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادکاروں نے الخلیل میں تالاب کی تعمیر شروع کر دی

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-settlement-outpost

یہودی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے پانی کے ذخائر پر قبضے کے لیے ایک نئے اور بڑے تالاب کی تعمیر شروع کی ہے. مرکزاطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بدھ کے روز سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے "البقعہ” کے علاقے میں تالاب کی تعمیر کام شروع کیا. یہودی آبادکار اپنے ساتھ سیمنٹ، ریت، بجری، لکڑی اور پانی کو جمع کرنے سے متعلق دیگرضروری سامان بھی ساتھ لائے. دوسری جانب فلسطینی خبررساں ایجنسی "الصفا” کی رپورٹ کے مطابق یہودی آبادکاروں نے جہاں کنوئیں کی تعمیر شروع کی ہے وہ جگہ عبدالجواد جابر نامی فلسطینی شہری کی ملکیت ہے اور وہاں پر اس کے زرعی کھیت بھی ہیں. رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آبادکار بقعہ کی زرعی زمین پر قبضے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں اور یہاں پر تالاب کی تعمیر کے پس پردہ بھی یہی سازش کارفرما ہے. ادھر دوسری جانب یہودی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف ہراس پایا جاتا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.