• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

جمعرات 25-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-khalil1 مقبوضہ بیت المقدس کے شہر شیخ جراح میں یہودی آباد کاروں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کےمطابق بدھ کی شام غاصب یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے شیخ جراح میں فلسطینی آبادی والے علاقے میں داخل ہو کرخواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کیا، جس پر مشتعل فلسطینیوں نے جوابی کارروائی میں قابض آباد کاروں پر حملہ کیا، اس موقع پر یہودیوں کو اسرائیلی فوج کی طرف سے مکمل حمایت اور تحفظ فراہم کیا گیا جبکہ فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں قابض فوج نے بھی فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ غاوی نامی شہری کے گھر میں ایک تقریب کے لیے جمع تھے کہ یہودی آباد کاروں نے حملہ کردیا۔ حملے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان میں سے بیشتر کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.