• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کورونا سے بچاؤ ویکسین پر ادارہ عالمی صحت کے تحفظات

منگل 09-02-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا سے بچاؤ ویکسین پر ادارہ عالمی صحت کے تحفظات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی ادارہ صحت ایک جانب کورونا کے نئے وائرس کے پھیلاؤ سے پریشان  ہے جبکہ دوسری جانب صہیونی حکام نے فلسطینیوں کوکورونا سے بچاؤ کی محدود مقدار کی فراہمی کو کافی سمجھ لیا ہے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی شکلیں سامنے آنے کے بعد وبا کے اس بحران پر قابو پانے کے لیے ویکسینوں  کے مکمل طور پر مئوثر ہونے کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس کی جانب سے گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف استعمال کی جانے والی ویکسین آسٹر زینیکا  کے نتائج  خاطر واہ نہ ملنے کے بعد جنوبی افریقہ میں ویکسینیشن کو فوری طور پرروک دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی مختلف نئی اقسام کے سامنے آنے کے بعد موجودہ دستیاب ویکسینوں کے مئوثر ہونے سےمتعلق کئی شبہات اور تحفظات پیدا ہوگئے ہیں جن پر لیبارٹری تجربوں کے ذریعے کورونا کے نئے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر بدلتے دن کے ساتھ رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔

واضح رہے کہ حالات حاضرہ کے مطابق کورونا وائرس کی مزید اقسام  نے جہاں دنیا کو کورونا سے خوف زدہ کیا ہوا ہے وہاں اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں غزہ میں پناہ گزین فلسطینیوں اور غرب اردن میں ابھی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی صرف 50000 مقدار کی منظوری دی گئی ہے۔

Tags: آسٹر زینیکااسرائیلی حکامٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسسجنوبی افریقہصہیونیئزمعالمی ادارہ صحتکورونا وائرس بچاؤ ویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.