• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کسی دہشت گرد کو غزہ کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: حماس

منگل 02-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hammad-al-ruqub-hamas-spokesman1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کا امن تباہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی- خان یونس میں حماس کے ترجمان حماد رقب نے کہا ہے کہ کار بم دھماکہ کے مجرموں کو جلد ہی پکڑ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے نہیں بچ سکتا- شرپسند غزہ کا امن تباہ کر کے صہیونی مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں- واضح رہے کہ آج صبح خان یونس میں حماس کے ایک رہنما کی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا تھا- دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.