پرزنرز اسٹڈیزسنٹر نے غزہ میں ’’وائس آف پرزنرز‘‘ریڈیو کے نشریات کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ان اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف اہم اقدام قرار دیا ہے جو فلسطینی اسیران کے حوصلے پست کرنے کے لیے کی جار ہی ہیں- پرزنرز اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رافت حمدونہ نے کہاہے کہ یہ ریڈیو اسٹیشن ایک بہت بڑا قدم ہے – اس کے منتظمین قابل احترام ہیں – ریڈیو اسیران کے امور کے متعلق اہم کردار ادا کرے گا-
یحیٰ سنوار کا عرب مزاکرات کاروں کو پیغام
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر امریکی و اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔ نو ماہ میں پچاس...
Read more