• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیتن یاہو کا مصر میں "پرتپاک” خیر مقدم، مصری صدر سے ملاقات

پیر 03-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister-and-hosni-mubarak-egyptian-president2

اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے ہمراہ سوموار کے روز مصر کا دورہ کرنے والے سرکاری وفد کے ارکان کا سیاحتی مقام شرم الشیخ میں "پرتپاک "خیرمقدم کیا گیا۔ یاد رہے نیتن یاہو، مصری صدر حسنی مبارک سے ملاقات کے لئے مصر کے مختصر دورے پر شرم الشیخ آئے۔

اسرائیل وزیر بنیامین بن الیعازر نے بتایا کہ صہیونی وفد کو مصر میں انتہائی گرمجوشی سے خوش آمدید کہا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مصری صدر حسنی مبارک اور وزیر اعظم کے درمیان ہونے والے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔

اس ملاقات میں اسرائیلی وزیر بن الیعازر بھی موجود تھے۔ بعد میں بنیامین بن الیعازر، اسرائیلی "قومی سلامتی” کے مشیر عوزی اراد نے مصری وزیر خارجہ احمد ابو الغیط اور مصری محکمہ سراغ رسانی کے سربراہ عمر سلیمان سے الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں متفرق امور زیر بحث آئے۔ ان امور میں غزہ میں اسیر اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کا قضیہ سرفہرست رہا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.