• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیتن یاھو کی پالیسیوں سے ملک تنہا ہوگیا: قدیما

پیر 26-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israel-burning1

اسرائیل کی اپوزیشن لیڈر اور حزب مخالف "قدیما” کی چیئرپرسن زیپی لیونی نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاھو کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ غلط پالیسیوں کے باعث ملک تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قائم "بارایلن” یونیورسٹی کے زیراہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اسرائیل اور حکومت کے مفادات کے درمیان تصادم کی کیفیت ہے، حکومت ملک و قوم کے مفادات کے الٹ چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر باراک حسین اوباما جب دو ریاستی نظریے کی بات کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ دو ریاستوں کے قیام سے اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا، دو ریاستی فارمولہ خود اسرائیل کے مفاد میں ہے اور اسرائیلی حکومت وقت کا ضیاع کر رہی ہے۔

دریں اثناء اسرائیلی کنیسٹ میں”قدیما” کی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈالیا ایٹسک نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیل کی حالت عالمی سطح پر نہایت تشویشناک ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان کی جماعت "قدیما” وزیراعظم نیتن یاھو کو ان موسم گرما میں یورپی دورے کے دوران اسرائیلی مفادات کے لیے کام کرنے اور عالمی سطح پر اسرائیل کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے زور دیں گے”۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.